PASHTO DREAM STORY

د قسمت لوبه

کیا اپ کے گھر جنات ہے۔۔?? پارٹ 1 جیسے انسان اس دنیا میں رہتے ہے انسان سے پہلے جنات بھی تھے اور اب تک ہے

  1. کیا اپ کے گھر جنات ہے۔۔??

 پارٹ 1 

جیسے انسان اس دنیا میں رہتے ہے انسان سے پہلے جنات بھی تھے اور اب تک ہے ۔۔ پہلا موت جو ہوا ہے وہ بھی جنات کو ہوا ہے کیونکہ جنات اسمانوت تک جاتے اور وہاں شرارت کر کے اتے تب اللہ نے حکم دیا کہ انکو زمین اور سمندروں میں پھینک دی جائے کیونکہ یہ طارانوس کے اولاد یے اور طارانوس شیطان کے نسل ان سے شروع ہوا ہے۔۔ خیر اب اتے ہے کیا اپکے گھر پر جنات ہے یہ نہیں انکو کسے معلوم کی جائے ۔۔ہمارا تعلق جنات کے ساتھ ہے اور جنات سے ہمار تعلق سالوں سے ہے میں نے جنات سے بہت کچھ نوٹ کیا ہے خوراک رہن سہن سونا شادی بیاہ ۔اپنے جنات کو کسے معلوم کرنا ہے سب سے پہلے اپنے ایک ہڈی لینا ہے اور ہڈی پر اپنے تین دن پیشاب کرنا ہے اور پھر وہ پلاسٹک میں بند کرنا ہے جب چار دن گزر جائے تو رات کو بارہ بجے اپنے وہ ہڈی چھت پر رکھنا ہے یا گھر کے کسی کونے میں لیکن پلاسٹ کے اندر ہو اور پلاسٹک کی تیلی کھلی ہو۔ اگلے دن یہ دوسرے دن وہ ہڈی پلاسٹک سے بار ہوگی اور ہڈی کا رنگ کالا ہوگا کیونکہ اس پر جنات حاضر ہوگئے ہونگے اور یا دو ہڈی بلکل چھت پر نہیں ہوگی ۔۔کیونکہ جنات نے اس اٹھایا ۔۔ یہ اپکو کسی کتاب میں نہیں ملے گا کیونکہ یہ ہمارا اپنا زاتی تجربہ ہے اور یہ تجربہ صرف نہیں ہے حقیقت ہے تو گر ایسا ہوا تو اپکے گھر جنات ہے اپکے گھر جنات اتے ہے کیونکہ جنات اس ہڈی کو اسے تلاش کرتے ہے جس پر پیشاب ہوجائے جیسے مچھلی پانی کو کرتا ہے لیکن اس ہڈی پر وہ کیا کرتے ہے اور کیوں اسکو تلاش کرتے ہیں وہ میں اگلےپوسٹ میں بتاونگا۔

پروفیسر محمد طاہر جنات کا دوست

تبصرے