PASHTO DREAM STORY

د قسمت لوبه

حرام محبت قسط 2 تو میں اسے ہوٹل سے گھرلے آیا

 حرام محبت  
قسط 2

تو میں اسے ہوٹل سے گھرلے آیا اور زور دار تھپڑ مارا اور کہا کہ تم ساری ساری رات فون پے باتیں کرتی ہو میں نے کچھ نہیں کہا مجھے قریب نہیں آنے دیتی ہو وہ بھی معاف کیا لیکن اب تو تم نے حد پار کرلی باہر میرے دوست تمہیں کسی اور کے ساتھ دیکھ رہے ہیں کچھ تو میری عزت کا خیال کرو لیکن وہ کچھ بھی نہیں بولی بس آنکھوں سے آنسو ٹپک رہے تھے میں اس سے پوچھتا رہا کہ باہر کیوں گئی تھی لیکن اس نے مجال ایک بھی جواب دیا ہوتا پھر میں اسے بازو سے پکڑ کر نیچے بستر پر لئے آیا اور گردن سے پکڑ کر کہا کہ آخر تم چاہتی کیا ہو تو اس وقت وہ رو پڑی اور مجھے رحم آگیا میں نے اسے چھوڑ دیا اور میں سو گیا صبح میں نے خود ناشتا لیا کھایا اور کام پر چلا گیا وہاں مجھے وہ میرا دوست ملا جس نے میری بیوی کو دوسرے مرد کے ساتھ دیکھا تھا میں نے اسے کہا کہ یار مہربانی کر کہ یہ بات کسی کو بتانا نہیں اسنے کہا کہ آپ بےفکر ہوجائیں یہ بات کسی کو نہیں بتاوں گا تو یہ بات یہیں پر ختم ہوگئی پھر دوسرے دن میری بیوی نے کہا کہ مجھے اپنی امی کے گھر چھوڑ کر آو ایک دن کے لئے میں نے کہا چلو ٹھیک ہے چھوڑ کر آتا ہوں  میں نے اسکے ساتھ پیکنگ کروائی اور اسے اسکی امی کے گھر چھوڑ کر آیا ایک دن کے بعد میں نے سوچا کہ آج اسکی امی کی فون کے آنے سے پہلے میں خود اسے لینے جاتا ہوں تو میں چلا  گیا اسے لینے کے لئے اور وہاں سے مجھے پتا چلا کہ وہ بیوٹی پارلر گئی ہے میں وہاں گیا دیکھا تو وہ اسی مرد کے ساتھ بیوٹی پارلر سے کہیں اور جارہی ہے میں بھاگا تاکہ اسے روک سکوں لیکن وہ لوگ مجھ سے پہلے ہی نکل چکے تھے تب مجھے بہت غصہ آیا اور میں نے فیصلہ کرلیا تھا کہ اب میں اسکی امی کو سب کچھ بتاکے اسے طلاق دے دیتا ہوں اور میں نے گاڑی اسٹارٹ کی اور نکل پڑا


جاری ہے کمنٹس میں Next لکھےفالو کرو تاکہ اپکو نوٹیفکیشن ملے پارٹ 3 کے لیے


تبصرے