PASHTO DREAM STORY

د قسمت لوبه

کیا اپکے گھر جنات ہے ۔ہڈی پر جنات کا جادو۔۔۔پاڑٹ ٹو۔۔۔

کیا اپکے گھر جنات ہے ۔

ہڈی پر جنات کا جادو۔۔۔

پاڑٹ ٹو۔۔۔


میں نے پچھلے پوٹ میں جنات کا زکر کیا تھا لیکن کچھ لوگوں کو علم نہیں ہوتا بس ابجیکشن کرتے ہے نکتہ چینی کرتا یے کچھ لوگ اردو کا مزاق اڑاتا یے ۔۔ اردو بورڈ ہے تو اس پر ہم نے کبھی لکھائی نہیں کیا۔۔ 

خیر جو مناسب سمجھے اپ سب۔۔

میں نے پوسٹ پر کہا تھا کہ جنات کو کسے اپ دیکھ سکتے کہ کیا اپکے گھر جنات ہے اسکا میں نے ایک شارٹ عمل بھی بتایا ۔۔ہڈی والا عمل تھا ۔۔ جنات کا خوراک ہے ہڈی وغیرہ لیکن یہ بات رکھے جس ہڈی پر نجاست لگی ہو تو اس ہڈی پر باہر سے کوئی جن نہیں اتا ہے وہی جن اسکو اٹھائے گا جو جن اپکے گھر موجود ہوتے ہے ۔۔ تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ اپکے گھر جنات ہے ۔۔ تو اپ پھر احتیاط کروگے گھر میں کہی یہ جنات اپسے زخمی نہ ہوجائے ۔۔ دوسری بات جو احتیاط کی ہے ۔۔ کبھی بھی ہڈی پر بال نہیں گھمانا کہی ایسا نہ ہوجائے کہ ایک جگہ پر ہڈی بھی رکھی اور اپکا سر کا بال بھی وہاں ہے اگر اتفاق سے اپکے سر کے بال ہڈی کے ساتھ ایا تو دنیا کا کوئی طاقت جنات کو نہیں روک سکتا ہے کیونکہ جناتوں میں ایسے جنات ذیادہ یے جو ایک دوسرے پر جادو کرتے ہے اور جادو کا سہارہ کسی عورت یا انسان کو استعمال کرتا ہے جو انسان کے لئے بہت مہنگا پڑ جاتا ہے ۔کیونکہ جنات اس ہڈی کو اور بال اسی طرح اٹھا لیتا ہے اور وہاں یک جادو کا عمل شروع کرتا ہے جادو کسے کرتاہے وہ میں اگلے پوسٹ پر بتاونگا ۔جادو عمل انکا بہت عجیب غریب ہے ایک مختصر سا واقعہ بیان کرتاہوں ہڈی اور بال کا ۔ایک عورت تھی جو بانچ بچوں کی ماں تھی اچانک وہ اسی بیماری میں مبتلا ہوئی کہ کہی سے علاج ممکن نہیں تھا چھ مہینے انکی ہڈئی خود بریک ہوجاتی ۔ڈاکٹر حیران ہوگئے تھے ڈاکٹر ایک جگہ پلاستر ڈالتا کہ دوسری جگہ ہڈی بریک ہوئی تو ڈاکٹر نے انکو کہا کہ یہ مسلہ کچھ اور ہے وہ ڈاکٹر نمازی تھا قران جنات سے واقف تھا ایک سال وہ عورت درد تکلیف میں مبتلا تھی اور پھر یہ حال ہوگیا کہ چارپائی سے اٹھ نہی سکتی خبر جگہ جگہ پہنچ گئی میں اس ٹائم جسکی کے ساتھ تھا وہ جنات کا عملیات کرتا انکو گھر لے گیا جب اسنے تشخیص کیا تشخیص بھی راسم جاسم پر کیا جو ہمارے تھا ہے ۔راسم جاسم نے خبر دیا کہ فلاں جن ایک پہاڑ کے غار میں بیٹھا ہے اور اسکے گھر سے ہڈی ایک ساتھ بال لیے گیا ہے ۔۔ جس پر مسلسل جادو کیا جاتا ہے لیکن جادو وہ اپنے جن دشمن پر کرتا ہے لیکن اسکا اب و ہوا اس عورت پر بھی اتھی ہے ۔۔اس وجہ سے اسکی یہ حالت ہوئی ہے ۔۔ وہ اس عورت کی سر کی بال ختم ہوئی تھی ادھے سے ذیادہ ۔ہڈی بریک ہوتی۔ ۔۔ پھر عامل استاد نے بتایا کہ فلاں جگہ سے وہ ختم کرنا ہے پھر ختم کسے کیا اور جنات جادو کسے کرتا ۔اور جادو ہڈی کو کسے حاضر کیا استاد نے اج بھی وہ عورت زندہ ہے سہی سلامت ہے علاج جب ہوگیا ۔ اگلے پوسٹ میں بتاونگاکہ جادو جن کو کسے ختم کیا اس نے ۔۔۔ پروفیسر محمد طاہر جنات کا دوست

تبصرے