PASHTO DREAM STORY

د قسمت لوبه

اُس سے کہہ دینا تیرے بعد کبھی ہم کسی اور کے نہیں ہونگے

اُس سے کہہ دینا تیرے بعد کبھی  

ہم کسی اور کے  نہیں  ہونگے 


لاکھ چمکیں وہ  چاند  کی طرح
مثلِ ِ سورج کبھی نہیں ہونگے 
اک دفعہ گر گئے جو نظروں سے 
 پھر کبھی  معتبر  نہیں   ہونگے 
آزمانا چاہتے ہو  ہم کو  آزما   لینا 
دیر سے آوگے ہم نہیں  ہونگے  
جن کو آتا ہے پیار   کرنا   ندیم ؔ
چھپ کے بیٹھے کہیں نہیں ہونگے 
ڈاکٹر ندیم اقبال ندیم ؔ

تبصرے